• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Good Ties With North Korea China

چین کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات بڑھانے کیلئے کام کیا جائے گا۔

چینی اور شمالی کورین میڈیا کے مطابق چین کے خصوصی مندوب نے چینی صدر کی نمائندگی کرتے ہوئے شمالی کوریا میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔

ملاقات میں چینی مندوب کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے ساتھ روایتی دوستانہ تعلقات دونوں ممالک کےعوام کیلئے قابل قدراثاثہ ہیں،دونوں ممالک کو اپنے ملکوں کی عوام کے مفاد کیلئے باہمی تعلقات کو مزید بڑھانا چاہیے۔

چینی خصوصی مندوب گزشتہ روز شمالی کوریا پہنچے ہیں،تاہم ان کے شمالی کوریا میں قیام کی مدت واضح کیا۔

تازہ ترین