• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی کلر لی گرینڈ مزارن نامی ہیرا 15ملین ڈالر میں نیلام

کئی صدیوں سے بادشاہوں اور ملکاوں کے جواہرات کا حصہ بننے والا گلابی ہیرا 15ملین ڈالر میں نیلام کردیا گیا ہے۔

 19قیراط کے اس ہیرے ’لی گرینڈ مزارِن ‘کی6سے 9ملین ڈالر میں نیلام ہونے کی توقع تھی۔

اس قیمتی ہیرے کی کی خاص بات ڈھائی سو سال تک فرانسیسی شاہی خزانے کا حصہ رہنا ہے، یہ ہیرا کئی بادشاہوں اور شہنشاہوں سے منتقل ہوتا دور حاضر تک پہنچا۔

اس ہیرے کی نیلامی گزشتہ روز کرسٹی آکشن ہاؤس کے تحت کی گئی۔

 

تازہ ترین