• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات، روس نے قرارداد ویٹو کردی

Russia Veto The Resolution Regarding Investigates Of Chemical Attacks In Syria

روس نےشام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کی قرارداد پھر ویٹو کردی ہے۔

تحقیقات کرنے والے موجودہ پینل کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کی تجویز تھی۔گزشتہ روز بھی روس نے قرارد ویٹو کردی تھی۔

روس کا کہنا ہے کہ شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات نئے سرے سے اعلیٰ ترین سطح پر کرائی جائیں۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ روس کے نزدیک متاثرین کی جان کی کوئی قدر نہیں ہے ۔

 

تازہ ترین