• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فوج کا عمل غیر اخلاقی ،غیر پیشہ وارانہ ہے ،پاک فوج

The Indian Army Is A Non Professional Pak Army

پاک فوج نے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانےکے عمل پر بھارتی فوج کو غیر اخلاقی اور غیر پیشہ وارانہ قرار دیدیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بھارت کے ڈی جی ایم اوز نے ہاٹ لائن پر رابطہ کیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پرپاکستا ن نے بھارتی فوج کی طرف سے نیزہ پیر ،چریکوٹ ، بٹل سیکٹر پر بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے سے متعلق آگاہ کیا گیا ۔

پاکستانی ڈی جی ایم او کا کہناتھاکہ بھارت جان بوجھ کر نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے ،ایسا عمل غیر اخلاقی اور غیر پیشہ وارانہ ہے ۔

تازہ ترین