• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنانی مستعفی وزیر اعظم سعد الحریری کا وطن واپسی کا اعلان

Saad Al Hariri Announce To Come Lebanon

لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعدالحریری نے بروز بدھ وطن واپس لوٹنے کا اعلان کر دیا ہے، حریری نے کہا کہ ملک جا کر استعفا کی وجوہات کا ذکر کروں گے، جن کے باعث انہیں استعفا دینا پڑا۔

لبنانی سابق وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ لبنان پہنچ کر لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات بھی کریں گے۔

تازہ ترین