• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں سب سے بڑی وہیل چیئر ریس ، عالمی ریکارڈ قائم

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑی وہیل چیئر ریس کا انعقاد کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا گیا۔

وہیل چیئر ریس کا انعقاد دبئی کی پولیس کی جانب سے شہر میں جاری فٹنس چیلنج کے دوران کیا گیا۔

ریس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے ورلڈ ریکارڈ کو یقینی بنایا۔

تازہ ترین