• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمسی توانائی سے چلنے والا سیمی الیکٹرک ٹرک متعارف

Solar Powered Semi Electric Truck Introduced

معروف امریکی آٹو موبائلز کمپنی نے شمسی توانائی سے چلنے والا جدید ترین سیمی الیکٹرک ٹرک متعارف کرا دیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ بیٹری مکمل چارج ہونے پر یہ ٹرک 500میل کا فاصلہ طے کرسکے گا، اس کے علاوہ ٹرک 36ہزار کلو سے زیادہ سامان بھی اٹھا سکتا ہے۔

ٹرک میں جدید ترین کیبن نصب ہے، جس کے باعث ڈرائیور چاہے تو کھڑے ہو کر بھی ٹرک چلا سکتا ہے۔

تازہ ترین