• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کٹھ پتلی وزیراعظم شریفوں کےسامنے بےبس ہیں،عمران خان

Puppet Prime Ninister Helpless In Front Of Sharif Family Imran Khan

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شریف مافیا کے فرنٹ مین کے سامنے بےبس ہیں۔

ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اسحاق ڈارکرپشن اورمنی لانڈرنگ میں ملوث اور اشتہاری ہیں،تعجب ہے وزیراعظم اپنی کابینہ کے رکن کے سامنے ہی بے بس ہیں۔

ان کا مزید کہناتھاکہ اسحاق ڈارکرپشن اورمنی لانڈرنگ جیسے سنگین جرائم میں ملوث اور اشتہاری ہیں،نوازشریف ڈرتے ہیں کہ ڈارکو ہٹایا تو منی لانڈرنگ کے مزید انکشافات سامنے آئیں گے۔

تازہ ترین