• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کٹھ پتلی کا لفظ عمران خان پر صادق آتا ہے،مریم نواز

Puppet Word Comes True On Imran Khan Maryam Nawaz

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو کٹھ پتلی کہنے پر عمران خان کو بھرپور جواب دیدیا ۔

مریم نواز نےاپنے ردعمل سے بھرپور جواب میں کہا کہ آج آپ کو وزیراعظم کو کٹھ پتلی کہنے کا ٹوئٹ کرنے کو حکم ملا ہے؟

ان کا مزید کہناتھاکہ عمران خان آپ نے وزیراعظم کو کٹھ پتلی قرار دیا ہے ،یہ لفظ آپ کے لئے ہے ،کٹھ پتلی کا لفظ آپ پر پورا بھی اتر تا ہے ۔

تازہ ترین