• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کا لندن نہ جانے کا فیصلہ، کوئٹہ میں جلسہ کرینگے

Nawaz Sharif Decided That Not To Go London

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے لندن نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف 2 دسمبر کو کوئٹہ جائیں گے،۔ جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دورۂ کوئٹہ کی دعوت سینئر سیاستدان محمود خان اچکزئی نے دی ہے۔

تازہ ترین