• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Saad Hariri Will Meet With Egypt President Abdul Fatah

لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری کل مصر میں صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کریں گے۔

اس سے قبل سعد حریری ہفتے کو فرانس پہنچے تھے جہاں ان کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات ہوئی ۔

سعد حریری کا کہناہےکہ وہ بدھ کو لبنان واپس جائیں گے۔

سعودی عرب میں 4نومبر کو سعد حریری نے لبنانی وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونےکا اعلان کیا تھا۔

لبنانی صدر اور حزب اللہ نے سعد حریری کے استعفے کو سعودی دباؤ کا نتیجہ قرار دیا تھا۔

تازہ ترین