• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مس یونیورس 2017، حسینائیں لاس ویگاس پہنچنا شرو ع

Las Vegas To Hold Miss Universe 2017

66ویں مس یونیورس کے مقابلے کے لیے دنیا بھر کی حسینائیں امریکی شہرلاس ویگاس پہنچنا شرو ع ہوگئی ،حسن کی بازی کون سی حسینہ مارے گی اور تاج کی حقدار قرار پائے گی ،فیصلہ 26نومبر کوہوگا ۔

66ویں مس یونیورس کے مقابلے کا ہوگیاہے ،مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ایک نہیں دو نہیں 90 حسینائیں لاس ویگاس میں جمع ہوگئی ہیں۔

مقابلے میں شریک لڑکیوں کو ان کی خوبصورتی، انداز، ملبوسات اور سمجھ داری کے لحاظ سے جانچا جائےگاجبکہ فاتح حسینہ 26 نومبر کو مس یونیورس کا تاج پہنے گی۔

 

 

تازہ ترین