• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وشوا ہندو پریشد کے سیف اور عامر خان پر الزامات

Hindu Activist Allegation On Aamir And Saif

بھارت کی انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں کے خلاف ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ عامر خان اور سیف علی خان دونوں لو جہاد نامی مشن پر کام کر رہے ہیں۔

ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کا کہنا ہے کہ اسی مشن کے تحت سیف نے کرینہ کپور اور عامر خان نے کرن رائے سے شادی کی ہے۔

انتہاپسند تنظیم کا کہنا ہے کہ لو جہاد کے تحت ہندو لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر مسلمان بنایا جاتا ہے اور بھارتی کلچر تباہ کر دیا جاتا ہے۔

بھارتی میڈیا پر بھی انتہاپسند تنظیم کے الزمات پر تنقید کی جارہی ہے اور اسے بدترین پروفائلنگ آف مسلمز قرار دیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین