• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک منصوبہ، مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Cpec Project Joint Committee Meeting Will Be Held Today

سی پیک منصوبے پر عملدرآمد کے لئےمشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس میں سی پیک کے جاری اور مجوزہ منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر عملدرآمد کے لیے دونوں ممالک کے درمیان قائم مشترکہ تعاون کمیٹی کے 7ویں اجلاس میں کوئٹہ ماس ٹرانزٹ ٹرین کے منصوبے سمیت بلوچستان کے سی پیک میں شامل کرنے کے لیے بعض دیگر اہم منصوبوں کی حتمی منظوری دی جائے گی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اجلاس میں شرکت کیلئےاسلام آباد پہنچ گئے۔

تازہ ترین