• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Cricket Is Improving In Pakistan

سابق قومی کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ بہتر ہو رہی ہے، انٹرنیشنل کرکٹ واپس آرہی ہے۔

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ملتان میں میر خلیل الرحمان میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نشتر اسپتال میں ذیابیطس آگاہی سیمینار میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو تمام میچز ہرا کر ثابت کیا کہ ہماری کرکٹ مضبوط ہو رہی ہے۔

وسیم اکرم نے کہا کہ احمد شہزاد کو تنقید کا نشانہ بنانا سمجھ سے باہر ہے ، احمد شہزاد اس وقت بھی جیتنے کی پوزیشن میں ہے ۔

تازہ ترین