• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس : شدید برف باری کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکرانے لگیں

دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کے لپیٹ میں ہیں جہاں کئی کئی فٹ جمی ہوئی برف نے بسیرا کرلیا ہے۔

اس سخت سردی میں جہاں کئی خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں وہیں اس شدید برف باری نے ڈرائیورز کے لئے بھی مشکلات کھڑی کردی ہیں۔

ایسا ہی ایک منظر روس میں دیکھنے کو ملا جہاں شدید برف باری کے باعث پھسلن کی وجہ سے کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرانے لگیں۔ ایک کے بعد ایک گاڑی پھسلنے اور ٹکرانے کا یہ منظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا گیا ہے۔

 

تازہ ترین