• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کابوہرہ برادری کے 33 بچوں کو ویزا دینے کا اعلان

India Announced For The Issuance Of Visas To 33 Bohra Children

بھارت نے پاکستان میں موجود بوہرہ برادری کے 33 بچوں کو ویزے دینے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستان میں موجود بوہرہ برادری کے ان 33 بچوں کے ویزوں کی منظوری دی ہے جنھیں بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا نے بھارت میں مدعو کررکھا ہے۔

بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفصل سیف الدین ممبئی میں رہائش پذیر ہیں۔یاد رہے کہ محرم کے اوائل میں سیدنا مفصل سیف الدین کراچی میں موجود تھے۔

تازہ ترین