• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی عراق خودکش دھماکا، 32افراد ہلاک، متعدد زخمی

Suicide Bomb Blast In Northern Iraq 32 People Killed Several Injred

عراق کے شمالی علاقے میں ٹرک بم دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بتیس سے تجاوز کرگئی جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

Iraq-Blast222

پولیس حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے شمالی صوبہ صلاح الدین کے قصبہ توز خرماطو کی مارکیٹ میں گاڑی کو دھماکے سے اڑادیا، دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر شہری شامل ہیں، زخمیوں کی تعداد چالیس سے زائد بتائی گئی ہے۔

Iraq-Blast333

اسپتال حکام کی جانب سے اموات میں اضافے کا خدشہ بیان کیا جا رہا ہے،ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم حکام اس دھماکے کا الزام داعش پر عائد کررہے ہیں۔

تازہ ترین