• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں امریکی فورسز کی کارروائیاں بڑھ گئیں

امریکی فورسز نے دہشت گردوں کے مضبوط گڑھ افغانستان میں فضائی کارروائیوں میں اضافہ کردیا۔

نئے اعداود وشمار کے مطابق رواں سال امریکی فورسز نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیوں میں تین گنا اضافہ کیا ہے۔رواں سال داعش،طالبان سمیت دیگر دہشت گرد تنظیموں کے ٹھکانوں پر 3500 سے زائد بم گرائے گئے۔

یہ تعداد گزشتہ سال کی نسبت تین گنا زائد ہے، گزشتہ سال ایک ہزار 337 اور 2015 میں 947 بم گرائے گئے تھے ۔

تازہ ترین