• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اورمہارت حاصل کرنے کے لئے عمر کی کوئی قید متعین نہیں۔

اب ذرا اس ننھی بچی کو ہی دیکھ لیں جو ابھی صرف 3سال کی ہے لیکن اس نے مارشل آرٹ سیکھنے کے لئے کلاسز لینا شروع کردی ہیں۔

تین سالہ اس ننھی بچی کی مارشل آرٹ سیکھنے کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں یہ بچی اپنی ٹیچر سے کورین مارشل آرٹ تائیکوانڈو کے گُر سیکھ رہی ہے، ٹیچر کی آواز اور ان کے سیکھائے اسٹیپس کو یہ ایسے کاپی کرتی ہے جیسے تائیکوانڈومیں خوب مہارت حاصل کرلی ہو۔

 

تازہ ترین