• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس میں 43 پوائنٹس کااضافہ

Pakistan Stock Exchange 100 Index Gains 43 Points

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلادن، 100 انڈیکس 43 پوائنٹس اضافے سے 40591پر بندہوا۔

پاکستانی شیئرز بازار کے 100 انڈیکس نے آج 275 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا۔ آج 362 کمپنیوں کے 15 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن میں 180 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافے جبکہ 166 شیئرز کے قیمت میںکمی واقع ہوئی۔

کاروبار کئے گئے شیئرز کی مالیت 5 ارب 29 کروڑ روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 41 ارب روپے اضافے سے 8441 ارب ہوگئی۔

تازہ ترین