• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپیک اجلاس سے قبل سعودی عرب میں پٹرول کے نرخ بڑھ گئے

Oil Price Increased In Saudi Arabia Before Opec Meeting

سعودی عرب میں پٹرول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے اجلاس سے قبل تیل کے نرخ بڑھ گئے۔

Saudi222

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پٹرول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کا اجلاس آئندہ ہفتے ویانا میں ہوگا تاہم اس سے قبل ہی سعودی عرب میں تیل کے نرخ بڑھ گئے ہیں۔

آئل مارکیٹ کے ماہرین نے توقعات ظاہر کی ہیں کہ اوپیک کے رکن ممالک اور پٹرول برآمد کرنے والے دیگر غیر رکن ممالک پیداوار میں کمی جاری رکھنے کا فیصلہ کرینگے ۔

تاہم امریکہ کی جانب سے اس طرح کے اشارے مل رہے ہیں کہ وہ تیل کی پیداوار بڑھائے گا۔

تازہ ترین