• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کانوازشریف کےساتھ ملاقات سے پھرانکار

Asif Zardari Refuse With A Meeting With Nawaz Sharif

سابق صدرآصف زرداری نےنوازشریف کےساتھ ملاقات سے ایک بار پھرانکارکردیاہے۔

ذرائع کے مطابق 3ماہ میں نوازشریف کی آصف زرداری سےملاقات کی چوتھی کوشش بھی ناکام ہوگئی۔

آصف زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے ذمے دار نواز شریف ہیں، نوازشریف سے ملنا یا ہاتھ ملانا خارج از امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر نے کہا کہ نوازشریف کوصرف اپنی ذات کے لیےمیثاق جمہوریت یاد آتا ہے۔

تازہ ترین