• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست ہوائی میں ایک ایڈونچر کے شوقین نوجوان نے اپنی مہارت کاشاندار مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

سر پھرے نوجوان نے اپنے ایڈونچر کے لیے ہوائی کا انتخاب کیا اورسمندر کی تیز اونچی لہروں پر سرفنگ کے دوران کرتب بازی کا شوق پوراکیااور اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ پیش کرتے ہوئے دیکھنے والوں کی خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین