• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوہائیو کے چڑیا گھر میں شیروں کی دعوت کا اہتمام

امریکا اور کینیڈا زسمیت مختلف ممالک میں آج تھینکس گیونگ ڈے منایا جارہا ہے اور جہاں امریکی عوام جشن منانے میں مصروف ہے وہیں جانوروں کی بھی خوب آؤ بھگت کی جارہی ہے۔

امریکی ریاست اوہائیو کے کولمبس چڑیا گھر میں بھی گذشتہ روز شیروں کیلئے شاندار دعوت کا اہتمام کیا گیا۔

شیروں کے انکلوژر میں ہونے والی اس دعوت میں انکے پسندیدہ پھل اور گوشت پیش کیا گیا جسے دیکھ کر تمام شیر دوڑے چلے آئے اور دعوت کا خوب لطف اْٹھایا۔

تازہ ترین