• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی باؤلر اومیش یادیو ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹوں کے قریب

Indian Bowler Omesh Yadev Near To 100 Wicket In Test Cricket

بھارتی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اومیش یادیو ٹیسٹ کرکٹ میں 100وکٹوں کے قریب ہیں اور انہیںوکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے مزید 3 وکٹیں درکار ہیں۔

سری لنکا کیخلاف کل (جمعہ)سے شروع ہونے والےٹیسٹ میچ میں اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ یادیویہ سنگ میل عبور کرلیں گے ۔

اومیش یادیو اگر ٹیسٹ میچ میں مزید تین وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تو وہ یہ اعزاز پانے والے 21 ویں بھارتی باؤلر بن جائیں گے جس نےٹیسٹ کرکٹ میں100یا اس سے زیادہ وکٹیں لے رکھی ہیں۔

بھارت کی جانب سے انیل کمبلے 619 وکٹیں لیکر سرفہرست ہیں۔

تازہ ترین