• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی ائیر لائن کا سمندر پار بائیو فیول پرواز کا پہلا کامیاب تجربہ

چینی ائیر لائن کا سمندر پار بائیو فیول سے چلنے والی پرواز کا پہلا تجربہ ،بیجنگ سے اڑان بھرنے والی آزمائشی پرواز نے شکاگو کے ائیر پورٹ پر کامیاب لینڈ نگ کی ۔

Hainan-Airline222

بیجنگ سے اڑان بھرنے والی ہینان ائیر لائن کی پرواز نے 11 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرکے شکاگوکے ائیر پورٹ پر لینڈ نگ کی طیارے میں ایندھن کی جگہ کوکنگ آئل کو بائیو فیول کے طور پر استعمال کیا گیا تھا۔

ائیر لائن حکام کے مطابق اس ایندھن سے فضا میں کاربن کے اخراج میں کمی لائی جا سکتی ہے ، ہینان ائیر لائن نے بائیو فیول سے چلنے والاپہلا ڈومیسٹک طیارہ 2015 میں بنایا تھا۔

تازہ ترین