• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکپتن: مبینہ پولیس مقابلہ،زیرحراست ملزم ہلاک

Police Operation One Criminal Arrested And One Killed

پاکپتن کے قریب فیروزپور چشتیاں میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا۔

پولیس نے اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کو برآمدگی کے بعد واپسی پر اس کے ساتھیوں نے پولیس حراست سے چھڑایا۔

پولیس کی ناکہ بندی کے دوران ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں مذکورہ ملزم ہلاک ہو گیا، جبکہ اس کے 4ملزمان ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

تازہ ترین