• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی کے دلکش مقامات پر امریکی نوجوان کی ویک بورڈنگ

ماہر امریکی ویک بورڈر نے ترکی کے دلکش مقامات کا رُخ کر لیاایسے کرتب دِکھائے کہ سب دنگ رہ گئے۔

ویک بورڈنگ میں مہارت رکھنے والے تو بہت سے لوگ دیکھے ہونگے لیکن اگر اس ایڈونچر کے دوران اگر اِرد گِرد کے مناظر بھی دلکش ہوں تو مزہ یقیناًدوبالا ہو جاتاہے۔

ایک ایسے ہی امریکی ویک بورڈر نے ترکی کے دلکش مقامات کا رُخ کیا اور ایسے کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔

شیشے کی مانند شفاف پانی میں ویک بورڈنگ کرتےبرین گروب نامی یہ نوجوان اپنی صلاحیتوں کے اظہار کیساتھ ساتھ قدرتی مناظر سے بھی لطف اندوز ہوا ۔

تازہ ترین