• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان آج حافظ آباد میں جلسہ سے خطاب کریں گے

Imran Khan Will Address Today In Hafizabad Today

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج حافظ آباد میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔

حافظ آباد کے میونسپل گراؤنڈ میں تحریک انصاف کی جانب سے جلسہ منعقد کیا جارہا ہے، جلسے میں پارٹی چیئرمین عمران خان اور شیخ رشید سمیت دیگر قائدین بھی خطاب کریں گے۔

پارٹی رہنماؤں کے مطابق جلسہ گاہ میں 15ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئی ہیں اور 12کنٹینرز کو جوڑ کر اسٹیج تیار کیاگیا ہے ۔

جلسے کے دوران سیکیورٹی انتظامات بھی انتہائی سخت رکھے گئے ہیں ۔سیکیورٹی کےلئے 400سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے ۔

تازہ ترین