اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج مانیٹری پالیسی اجلاس کے بعدآئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان آئندہ دوماہ کے لیے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔اس وقت شرح سود 5 اعشاریہ 75 فیصد ہے۔
توقع ہے آئندہ 2 مہینے کےلیے بھی شرح سود5 اعشاریہ 75 فیصد ہی برقرار رہے گی۔
اسٹیٹ بینک پریس ریلیزکے ذریعے پالیسی بیان جاری کرے گا۔