• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور دھماکے کے بعد پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ

Security Alert In Punjab After Peshawar Blast

آئی جی پنجاب پولیس عارف نواز نے پشاوردھماکے کے بعد صوبے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔

آئی جی پنجاب عارف نوازنے ایک بیان میں کہا کہ تمام پولیس افسران سکیورٹی اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کریں، تعلیمی اداروں، مساجد امام بارگاہوں سمیت حساس مقامات کی سکیورٹی کو یقینی بنایاجائے۔

نماز جمعہ کے اجتماعات کی سکیورٹی فول پروف بنائی جائے اورسرچ ،سویپ اورانٹیلی جنس آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے۔

تازہ ترین