• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں بگ فرائیڈے کے موقع پر سستی شاپنگ کا آغاز ہو گیا ہے اس موقع پر کئی ملکوں میں بڑے بڑے اسٹورز پر زبردست سیل لگی ہوئی ہے وہیں شہریوں کی بڑی تعداد ان اسٹورز اور مالز کا رخ کر رہی ہے۔

امریکی شہر نیو یارک کے سپر اسٹور میں بھی گاہکوں کا لشکر اسٹور پر ٹوٹ پڑا اور ہر ایک شخص رعایتی سیل سے فائدہ اٹھاتا نظر آیا۔

اس موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں شہری اس اسٹور کا رخ کر رہے ہیں جہاں الیکڑونک آئٹمز ہوں یا ضرورت کی کوئی اور چیز ہر ایک گاہک اس رعایتی سیل سے فائدہ اٹھا کر خوب شاپنگ میں مصروف ہے۔

 

تازہ ترین