• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جکارتہ : ٹرین میں سانپ کی آمد نے کھلبلی مچادی

 سانپ سے سب ہی کو ڈر لگتا ہے تاہم اسی سانپ نے جکارتہ کی ٹرین میں کھلبلی مچادی۔

یہ مناظر انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کی ٹرین میں دیکھے گئے جہاں  ایک سانپ بن بلائے مہمان کی طرح ٹرین کے ایک ڈبے میں داخل ہوگیا جس کے باعث مسافروں میں کھلبلی مچ گئی ۔

یوں ٹرین کے اندر سانپ کو دیکھ جہاں مسافر خوفزدہ ہوگئے وہیں اُن میں سے ایک شخص نے بہادری کا ثبوت کچھ یوں دیا کہ اپنے ہاتھوں سے سانپ کو پکڑا اور سانپ کو مارتے ہوئے ٹرین سے باپر پھینکا تو مسافروں کے اوسان بحال ہوئے۔

 

تازہ ترین