• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہوں کے شکار کے لئے سفارت خانہ کا حصہ بنا یا گیا

اردن کے دارلحکومت عمان میں برطانوی سفارتخانے میں بلی کو بطورسفارتکاربھرتی کرلیا گیا ہے ۔

لارنس نامی اس بلی کو اکتوبر میں ریسکیو کیا گیا تھا لارنس آف عمان کو اب چوہوں کے شکار کیلئے سفارت خانے کا حصہ بنا لیا گیا ہے ۔

بلی کو ’’چیف ماؤزر ‘‘ کا درجہ دیا گیا ہے ۔

حکام کا یہ ماننا ہے کہ برطانیہ میں جب اردن کی بات ہوتی تھی تو لوگوں کے ذہن میں صرف مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کا خیال آتا تھا لیکن اب لارنس کی بات ہوگی ۔

 

تازہ ترین