• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی توسیع پسندانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے،سعودی عرب

Irans Expansionist Policies Should Be Contained Saudi Arabia

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی زیر قیادت توسیع پسندانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے۔

سعود ی ولی عہد محمد بن سلمان نے ان خیالات کا اظہار امریکی اخبار نیو یار ک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا،جس میں انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر پر تنقید کی ،ان کا کہنا تھا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی زیر قیادت پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔

یمن کی صورتحال پر محمد بن سلمان نے کہا کہ یمن میں حوثی باغیوں سے جنگ سعودی عرب کے حق میں جا رہی ہے اور سعودی اتحادیوں نے یمن کا 85 فیصد حصے پر قبضہ کرلیا ہے۔

تازہ ترین