• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولیویا کے شہر کوچابامبا میں گذشتہ دنوں رنگا رنگ فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک کے 16نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔

2 روزتک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں سال 2018کی مناسبت سے ڈیزائنرز نے اپنا نیاکلیکشن پیش کیا۔

ایونٹ کے دوران مرد اور خواتین ماڈلز ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتے دکھائی دیئے۔

ایونٹ میں فیشن کے دلدادہ افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے جدید فیشن کا بغور جائزہ لیا۔

تازہ ترین