• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی شیئرز بازارکا4 یوم بعد پہلا مثبت دن

Pakistani Shares Market First Positive Day After 4 Days

پاکستان اسٹاک ایکس چینج 100 انڈیکس 38 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 39ہزار 672 پر بند ہوا ۔

پاکستانی شیئرز بازار چار دن منفی بند ش کے بعد بدھ کے روزمثبت زون میں داخل ہو گیا ۔

اسٹاک مارکیٹ میں آج 346 کمپنیوں کے 11 کروڑ شیئرز کےسودے ہوئے ، جن کی مالیت 6 ارب 57 کروڑ روپے رہی۔

ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کی وجہ سے سرمایہ کار وں کی توجہ چھوٹی کمپنیوں کے شیئرز پر منتقل ہوگئی ہے۔

کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 26 ارب روپے بڑھ کر 8336 ارب روپے ہو گئی۔

تازہ ترین