| |
Home Page
ہفتہ 7؍ جمادی الثانی 1439ھ 24؍ فروری 2018ء
November 29, 2017 | 06:28 pm

ننھے میاں کا اسکیٹنگ کا مظاہرہ

6 Year Old Adventurous Boy Insane Skateboarding Skills

یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو اسکیٹ بورڈنگ کے دوران کرتب بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی اسکیٹنگ کے شوقین نکلے ۔

چھ سالہ بچے کے اسکیٹنگ کے دلچسپ انداز پر دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکے اور اُسکی مہارت کی خوب داد دی۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیں جو اسکیٹ پارک میں نہ صرف اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے بلکہ اسکیٹنگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا شوق بھی بھرپور انداز میں پورا کر رہا ہے کہ جیسے یہ اُسکے بائیں ہاتھ