• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے بچے کی بندروں کے ساتھ کھیل کود کی دلچسپ ویڈیو

بھارتی ریاست کرناٹکا میں 18ماہ کے ننھے بچے کی بندروں سے دوستی نے شائقین کو حیران کرڈالاہے۔

گاؤں کے مکینوں کو اپنی نٹ کھٹ شرارتوں سے تنگ کرنے والے یہ بندر اس ننھے بچے کے ساتھ خوب کھیلتے کودتے ہیں اور بسکٹ،روٹی اور پھل وغیرہ بھی مل کر کھاتے ہیں۔

اس ننھے بچے کی بندروں کے ساتھ کھیل کود کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

 

تازہ ترین