• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک میں 150سالہ پرانا کرسمس اسٹور کھول دیا گیا

نیو یارک میں 150سالہ پرانا کرسمس اسٹور خریداروں کے لئے کھول دیا گیاہے۔

جہاں کھلونے اور دیگر سجاوٹ کے لئے استعمال کی جانے والی اشیاء توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

1858میں کھلنے والیMacy'sنامی اس کرسمس اسٹور میں کئی کارٹون کردار موجود ہیں جو آپ کو ایک نئی دنیا میں پہنچا دیں گے۔

تو اگر یہ کہا جائے توغلط نہ ہو گاکہ اس اسٹور میں شاپنگ کے ساتھ ساتھ تفریح کے بھی بھرپور مواقع ہیں۔

 

تازہ ترین