• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوپ فرانسس دورہ میانمار کے بعد بنگلہ دیش پہنچ گئے

Pop Frances Reached Bangladesh After Myanmar

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس میانمار کا دورہ مکمل کرکے بنگلادیش پہنچ گئے ۔

Pop-In-Bangla222

تفصیلات کے مطابق پوپ فرانسس بنگلادیش کے تین روزہ دورے پر برما سے ڈھاکا پہنچیں ۔ پوپ فرانسس بنگلادیش کے صدرعبد الحامد، وزیراعظم حسینہ واجد اور دیگر شخصیات سے ملاقات کریں گے ۔

Pop-In-Bangla333

بنگلہ دیش میں پوپ کی ملاقاتوں اور تقاریر کا مرکزی موضوع ممکنہ طور روہنگیا مہاجرین کا بحران ہو گا۔پوپ فرانسس نے میانمار میں اپنے دورے کے آخری روز نوجوان مسیحیوں کے ایک دعائیہ اجتماع میں شرکت کی تھی ۔

تازہ ترین