• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈاکےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون معطل کردیا

Canadian Judge Suspended Law Of Veil Banned

کینیڈاکےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون معطل کردیا ،قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئےجج نے کہا حکومت کی جانب سےواضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔

اکتوبرمیں منظور کئے جانے والے قانون کےتحت اساتذہ،طالبات،پولیس اوراسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی عائد کردی گئی تھی ۔

تاہم آج تین ماہ کے بعد کینیڈاکےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون واضح گائیڈلائن ملنے تکمعطل کردیا ہے۔

تازہ ترین