• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: دریا کا پانی سبز اور نیلے رنگ میں تبدیل

برطانیہ میں دریا کا پانی اچانک سبز اور نیلے رنگ میں تبدیل ہوگیا۔

قدرت کے رنگ نرالے ہیں ، برطانیہ کی کاؤنٹی نارتھ یارک شائر میں ایک دریا کا پانی پر اسرار طور پر سبز اور نیلے رنگ میں تبدیل ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا خیال ہے کہ جھیل کے پانی کا رنگ بدلنے کی وجہ فیکٹریوں سے نکلنے والا کیمیکل اور فضلہ ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین