| |
Home Page
جمعہ 26 ربیع الاوّل 1439ھ 15 دسمبر2017ء
December 06, 2017 | 07:20 pm

اسٹیٹ بینک نے آسان ریمیٹنس اکاؤنٹ متعارف کرادیا

State Bank Introduced An Easy Remittance Account

State Bank Introduced An Easy Remittance Account

تارکین وطن کی رقوم بینکنگ چینل سے پاکستان لانے کے لئے اسٹیٹ بینک نے نیا قدم اٹھا لیا ۔

اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی رقوم کی بینکنگ چینل سے منتقلی یقینی بنانے کے لئے آسان ریمیٹنس اکاونٹ متعارف کرادیا ۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق آسان ریمٹینس اکاونٹ میں رقم کی حد 20لاکھ روپے ہوگی جبکہ یومیہ 50ہزار روپے نکالے جاسکیں گے ۔

اعلامیے کے مطابق آسان ریمٹینس اکاونٹ سے یومیہ فنڈ ٹرانفسر کی حد 50 ہزار رہے مقرر کی گئی ہے ۔