• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Atm Fraud In Sargodha

کراچی کے بعد سرگودھا سے اے ٹی ایم فراڈ کی خبر سامنے آئی ہے،7روز میں لاکھوں روپے نکلوائے گئے ۔

رپورٹ کے مطابق 16 اکاؤنٹ ہولڈر کی رقوم فراڈ کے ذریعے اے ٹی ایم سے نکلوالی گئیں ۔

کچہری بازار، پل ٹرپل ون اور یونیورسٹی روڈ پر واقع نجی بینک کی 3 برانچوں کی اے ٹی ایم سے7 روز میں لاکھوں روپے نکلوالے گئے۔

ایف آئی اے نے لاکھوں روپے کے فراڈ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تازہ ترین