• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلوریڈا کے چڑیا گھر میں دو ننھے شیروں کی پیدائش

فلوریڈا کے چڑیا گھر میں دو ننھے شیروں کی پیدائش نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے جس کی وجہ سے چڑیا گھر کی رونقیں کئی حد تک بڑھ جاتی ہیں۔

حال ہی میں فلوریڈاکے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے دوسفید شیروں کی آمد ہوئی جسے دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ آرہے ہیں۔

چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتے، ایک دوسرے سے لڑتے اور شرارتیں کرتے یہ ننھے چیتے بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی دلچسپی کا باعث بھی بنے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین