• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھمال ڈالنا پیپلز پارٹی کی میراث ہے،ترجمان پیپلز پارٹی

Dhamal Is The Tradiation Of Ppp

پیپلز پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ دھمال ڈالنا پیپلز پارٹی کی میراث ہے۔

آصف زرداری سے متعلق عمران خان کے بیان پر ترجمان پیپلزپارٹی نےرد عمل اظہار کرتےہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے سخی لال شہباز قلندر پر دھمال ڈالی ۔جیالے تو کوڑوں کی جھنکار پر دھمال ڈالتے تھے۔

پیپلز پارٹی کےترجمان نے کہا کہ طالبان اور عمران خان دونوں کا ہدف ایک ہی ہے۔

واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کی بعد عمران خان نے میڈیا سے گفتگو میں اسلام آباد جلسے کے دوران سابق صدر آصف زرداری کے رقص سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ انہیں ایسی اور پرفارمنس دینی چاہئیں۔

 

تازہ ترین