• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی کے شہر Monchengladbachمیں فری اسٹائل اسکیئنگ ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے مہارت کا مظاہرہ کیا۔

دو روز تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے120 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

ایونٹ کے دوران مرد اور خواتین کے درمیان فری اسٹائل اسکیئنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے اپنی مہارت دکھائی۔

بگ ایئر ورلڈ کپ نامی اس مقابلے میں مردوں کی کٹیگری میں ناروے سے تعلق رکھنے والے Marcus Klevelandفاتح قرار پائے جبکہ خواتین کی کٹیگری میں سوئزرلینڈ کی Carla Somainiنے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔

تازہ ترین