• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فوج کی ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر پر فائرنگ دو شہری شہید،آئی ایس پی آر

Firng On Loc Of Charikot From Indian Army Two Pakistan Citizen Martyr

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے 2 شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوئی ہے، بھارتی فوج نے چھفر گاؤں میں ایک جنازے پر فائرنگ کی ہے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ بلااشتعال بھارتی فائرنگ کےجواب میں پاکستانی فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں ایک بھارتی پوسٹ تباہ ہوگئی جب کہ ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 4 سے 5 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 

تازہ ترین